روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اپریل, 2020

پاکستان کیلئے پہلوانی میں پہلا تمغہ جیتنے والے دین محمد کو 5لاکھ روپے کا چیک جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی وزارت ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان کی جانب سے کھیل کے میدان میں دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیت کر پاکستانی پرچم بلند کرنے والے پہلے کھلاڑی ریسلر 95سالہ دین محمد کو پانچ لاکھ روپے جاری کردیئے ساتھ ہی انکا کئی برسوں سے رکا ہوا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی الیون کو دورہ آسٹریلیا کے لئے ایڈیلیڈ اوول کے نئے ہوٹل نے قرنطینہ کی پیشکش کردی

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی الیون کو دورہ آسٹریلیا کے لئے ایڈیلیڈ اوول کے نئے ہوٹل نے قرنطینہ کی پیشکش کردی،کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ ہوٹل کی منیجمنٹ نے نہ صرف تجویزدی ہے بلکہ قابل عمل منصوبہ پیش کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے سال کے آخر میں 4ٹیسٹ میچزکی سیریز کے لئے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے ۔کورونا کی ...

مزید پڑھیں »

ملک عامر ڈوگر نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے کام پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)نارملائزیشن کمیٹی کے کام پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہوئے کہا کہ فیفا اور اے ایف سی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، گذشتہ روز عامر ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں پاکستان فٹ ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)”بیس بال کھلاڑی آئیسولیشن میں رہ کر تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ سیلف پریکٹس و فٹنس پروگرام جاری رکھیں تاکہ وہ نومبر میں ہورہی انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کے لیئے تیار رہ سکیں”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز انڈر 12 بیس بال ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کی جانب سے 57سابق ہیروز کو کورونا وائرس کے باعث مالی امداد کے چیک بھجوانے کے احکامات دے دیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کرونا کی عالمی وباء کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے ویثرن کو سامنے رکھتے ہوئے لاک ڈاون کا شکار دیگر طبقوں کی طرح کھیلوں سے منسلک سابق قومی ہیروز کی مدد کے لئے 57 سابق قومی ہیروز کو 90 ہزار فی کس کے حساب سے مالی مدد کے چیک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!