لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ لوگوں کو گھروں میں بند کرکے فائیو جی کے ٹاورز لگائے جارہےہیں۔انہوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اپریل, 2020
اشیشن نہرا نے15سال قبل دھونی کوگالیاں دینے پرمعافی مانگ لی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اشیش نہرا نے 15 سال قبل پاکستان کیخلاف کھیلے گئے میچ کے دوران مہندرا سنگھ دھونی کو گالیاں دینے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2005 ءمیں 12 اپریل کو پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں چوتھا ون ڈے میچ کھیلا گیا جو 48 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول کوروناکے باوجود برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ کریں گے جب کہ ابھی ...
مزید پڑھیں »وائٹ بال کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے پر وقار یونس کی وباب اورعامر پر سخت تنقید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینیئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔وقا یونس نے سڈنی سے پاکستانی صحافیوں کے ساتھ ویڈیو لنک پر ...
مزید پڑھیں »کھیل اور ان سے متعلقہ چیزوں پر کورونا کے مثبت اثرات
کوٹری(پرویز شیخ)کورونا وائرس کی وجہ سے چھوٹے بڑے مقابلوں کی منسوخی اور غیر یقینی صورتحال اور غیر معینہ تاخیر سے عام کھلاڑی کو مایوسی کا سامنا ہے تو وہیں پروفیشنل کھلاڑیوں, کوچز اور منتظمین سمیت اسپانسرز کو ہورہے ممکنہ نقصانات کا رونا بھی شروع ہوچکا ہے اور آئندہ 4-5 برسوں کے لیئے کوئی بھی بات یقین سے نہیں کی جارہی.اگر ...
مزید پڑھیں »احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر کورونا وائرس سے بچائو ممکن ہے. چودھری محمد یعقوب
حیدرآباد/لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چودھری محمد یعقوب نے والی بال کھلاڑیوں, آفیشلز و عوام الناس کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی وباء کے باعث پریشانی کا سامنا ہے اور اس سے ہمارا نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے اور صرف احتیاطی تدابیر پر عمل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹینس کورٹ کے ہاسٹل میں قرنطینہ سنٹر قائم کردیا، 67افراد منتقل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور محکمہ صحت کے تعاون سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ کے ہاسٹل میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے قرنطینہ سنٹر قائم کردیا ہے جہاں ملتان سے لائے گئے 67 افراد کو منتقل کردیا گیا ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »