روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اپریل, 2020

لاک ڈائون کے دوران محمد حفیظ بیگم سے تنگ، دیکھیں کیا ٹوئٹ کردیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے مسلسل گھر پر گزارنا مہنگا پڑ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی صحافی نے اپنے ٹویٹ میں آفریدی اورگوتھم گھمبیر کو کیا بنا ڈالا؟ویڈیو دیکھیں

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کتا نقلی شیر سے ڈر کے بھاگ جاتا ہے۔ پی ایس ایل کی کوریج کے دوران مشہور ہونے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین کی پوسٹس طنز و مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں، مقصد کسی کی دل آزاری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے شعیب اختر نے کیا تجویز دیدی؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کورونا وائرس کیلئے فنڈز کی خاطر پاک بھارت مقابلوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح دونوں ممالک میں عالمی وبا کیخلاف جنگ لڑنے میں بہت آسانی پیدا ہو گی۔راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک 2007ء کے بعد مکمل سیریز نہیں کھیل سکے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، اظہرعلی نے کرکٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کو پے کٹ کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے۔‏ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا کہ ابھی تو پی سی بی نے اپنا ...

مزید پڑھیں »