لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے معروف پہلوان اور سابق اولمپیئن استاد حاجی محمد افضل شیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔نامور پہلوان حاجی محمد افضل 85 سال کی عمر میں نیویارک میں کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے۔حاجی محمد افضل 7 اپریل 1935 کو پیدا ہوئے تھے اور 1960 میں صدر پاکستان ایوب خان نے انہیں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2020
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلیڈز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ (این سی بی) سے مشورے کے بعد جولائی میں شیڈول دورے کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ نے یہ اعلان ڈچ حکومت کی جانب سے کوروناوائرس کی وباکے پیش نظر یکم ستمبر 2020 تک تمام (اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »کیا بابر اعظم ورلڈ کلاس بلے باز ہیں؟عامرسہیل نے جواب دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آخری ورلڈ کلاس بیٹسمین یونس خان کہے جا سکتے ہیں، بابر اعظم کو ابھی بہت آگے جانا ہے اور زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا ہے۔عامر سہیل اپنے کھرے اور بے باک انداز میں تبصروں کے سبب الگ مقام رکھتے ہیں ، بائیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کیا ضروری،شان مسعود نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شان مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے شارٹ ٹرم نتائج کی بجائے لانگ ٹرم پلان کرکے مستقبل کا سوچا جائے، فوری نتائج کو ہدف بناکر کبھی بھی کھلاڑی نہیں بناپائیں گے۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ پلیئرز کو تحفظ کا احساس دینا ضروری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آئر لینڈ جولائی میں پاکستان کی میزبانی کیلئے تیار
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا کی وجہ سے دنیا میں کرکٹ کی سرگرمیاں غیر یقینی کا شکار ہیں لیکن کرکٹ آئر لینڈ پر امید ہے کہ وہ جولائی میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کرے گا۔بورڈ کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں کچھ کرکٹ ضرور کھیلی جائے گی ۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آئر لینڈ وارن ڈیوٹروم نے کہا ہے کہ جون میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بلے باز اسد شفیق کا بڑا اعتراف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنیئر بیٹسمین اسد شفیق نے حقیقت پسندیدگی سے اعتراف کیا کہ میں نے پاکستان ٹیم کے لئے دس سالوں میں اپنی قابلیت صلاحیت سے کم تر کارکردگی دکھائی ہے۔ اس سے بہت بہتر کھیل پیش کرنا چاہیے تھا۔ جس جگہ پہنچنا چاہیے تھا میں نہ پہنچ سکا۔ جو پلان کیا تھا اور جو ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کو کورونا وائرس کا خدشہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کو کورونا وائرس کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کورونا وائرس کا خدشہ ہونے پر سندھ حکومت سے گھر میں ٹیسٹ کرانے کی اپیل کردی ہے، 74 سالہ صادق محمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے مسلسل کھانسی کا شکار ہوں جب ...
مزید پڑھیں »