حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ رینکنگ چیمپین شپ دوسرے روانڈز میں کھلاڑی پہنچنا شروع ہوگئے،پہلے راونڈز میں دلچسپ اور شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں منعقد کی جارہی ہے ، چیمپیئن شپ میں کھیلے گئے میچز میں انڈر 11میں احسان علی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 فروری, 2021
ایبٹ آباد نے کراچی کو شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ کلب نے کراچی کلب آف دی بلائنڈ کو 37 رنز سے شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کاٹائنل اپنے نام کرلیا ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میں کراچی نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ایبٹ آباد نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے ایبٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر21گیمزسے بہترین ٹیلنٹ سامنےلایاجائیگا،تمام اضلاع میں صاف وشفاف ٹرائلزلینگے، تائیکوانڈوکوچ شفیق الرحمن
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈائریکٹریٹ کےزیراہتمام اگلےماہ سےمنعقدہ انڈر21گیمز سےنچلی سضح پرکھیلوں کوفروغ ملےگا،صوبےبھرسےبہترین ٹیلنٹ کو سامنےلانےکیلئےصاف وشفاف ٹرائلزلینگے، میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئےتائیکوانڈوکوچ شفیق الرحمن نےکہاکہ ہمارےہاں کافی ٹیلنٹ موجودہے تاہم انہیں مواقع دینااورسرپرستی کرنےکی ضرورت ہےاوراللہ کےفضل سےان گیمزسے کھلاڑیوں کومکمل سرپرستی حاصل ہوگی۔انہوں نے کہاکہ قیوم سٹیڈیم میں قائم تائیکوانڈواکیڈمی سے مردوخواتین کھلاڑی سامنےاناشروع ہوگئے،جن میں اقصی وصال،عبداللہ،احمد،زوار،افاق،سہیل،مروان،ٹاقب اورحمادقابل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا ہے۔بیس فروری سے بائیس مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف سمیت پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ریفریشر کورس جمعہ کو ہوگا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس ریفریشر کورس کا انعقاد۔ پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ریفریشر کورس آج بروز ہفتہ گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے, جس میں پورے صوبے سے تعلیمی اداروں, مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشن اور اکیڈمیوں سے تعلق رکھنے والے ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل فینسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انخابات،الحاج اشرف بن محمد،چیئرمین منتخب
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈویژنل فینسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انخابات میں آل پرائیویٹ اسکول مینیجمینٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد ریجن کے چیئرمین الحاج اشرف بن محمد،چیئرمین، ڈسٹرکٹ حیدرآباد فینسنگ ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین حمید شاہ صدر، حیدرآباد فینسنگ کلب کے رمیز راجہ سیکریٹری اور ممبر جامشورو فینسنگ ایسوسی ایشن محمد کامران خازن منتخب ہوگئے۔سندھ فیسنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے دورے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال کرکٹ کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم نے ابتدائی طور پر گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرنا تھا لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے دورہ ممکن ...
مزید پڑھیں »کووڈ کیسز کے باعث آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کا داخلہ بند
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم میں تماشائیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ٹینس آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ روز تک آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کا داخلہ بند رہے گا۔خیال رہے کہ وکٹوریہ گورنمنٹ نے کووڈ 19 کیسز کے بعد پانچ روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ ٹینس آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی ہردلعزیز شخصیت ڈیرن سیمی آج کراچی پہنچیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی آج رات کراچی پہنچیں گے، کپتان وہاب ریاض نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔پی ایس ایل6 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، امام الحق اور کامران اکمل نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »