لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ محمد نواز نے حاصل کی جنہوں نے ایک خوبصورت گیند کے ساتھ جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2021
عالمی ریکارڈ ہولڈ راشد نسیم نے قائم کردہ نیا ورلڈ ریکارڈ کوہ پیما علی سدپارہ کے نام کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راشد نسیم کا قومی ہیرو علی سدپارا کے لیۓ بڑا قدم ملک کے لیے سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے بیٹے نے کوہ پیما علی سدپارہ کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے راشد نسیم نے نے 65 واں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا کوہ پیما محمد علی سدپارا کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی نظریں ٹائٹل پر مرکوز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی: دوہزار بیس: رنرزاپدوہزار انیس: چھٹی (آخری) پوزیشندوہزار اٹھارہ: چھٹی (آخری) پوزیشندوہزار سترہ: پانچویں (آخری) پوزیشندوہزار سولہ: پانچویں (آخری) پوزیشن ہر لیگ میں ایک ایسی پسندیدہ ٹیم ضرور ہو تی ہے جسے فینز چیمپئن کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی اس سے کچھ مختلف نہیں ہے کہ ...
مزید پڑھیں »کراچی تائیکوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 21ء آغاز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی تائیکوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 21ء آغاز ہوگیا.اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل مرتضی حسن بنگش,پاکستان تائیکوانڈو ٹیم ہیڈ کوچ محمد آصف بھی موجود تھے. ایونٹ کے پہلے روز پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل و چیئرمین ریفری کمیشن پاکستان مرتضی حسن بنگش کی زیر نگرانی ریفری ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس ریفریشر کورس کا کامیاب انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ایک روزہ ریفریشر کورس گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا,جس میں پورے صوبے سے تعلیمی اداروں, مختلف کھیلوں کی تنظیموں اور اکیڈمیوں سے تعلق رکھنے والے عہدیداران, کوچز, کھلاڑیوں اور اسپورٹس صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ کارپوریٹ چیلنج کپ ،سول ایوی ایشن اتھارٹی، ڈی پی ایس، آئی پی سی اور جاز کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کارپوریٹ چیلنج کپ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، ڈی پی ایس، آئی پی سی اور جاز نے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔ پہلے میچ میں ڈی پی ایس نے یوبی لوکریٹیو کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یوبی لوکریٹیو کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...
مزید پڑھیں »قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع اوپن ائیر جیم کی مشینوں سے نٹ غائب ‘ بعض مشینیں زنگ آلود ہوگئیں
پشاور(مسرت اللہ جان ) قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں 2.1 ملین روپے کی لاگت سے ایک سال قبل بننے والے اوپن ائیر جیم کے بعض مشینوں سے نٹ غائب ہوگئے ہیں اور ان مشینوں پر ورزش کرنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں فروری 2020 میں مکمل ہونیوالے اوپن ائیر جیم ...
مزید پڑھیں »