حیدر آباد سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کےمقابلے جاری

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ تینس چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں کھیلی گئ چیمپین شپ کے گرلز کے فائنل میں نبائ بھٹی نے حیائ کو 2-6سے،گرلزانڈر15میںذینب فاطمہ نے عائشہ عابد کو 0-6سے،انڈر 11بوائز کے فائنل میں امداد علی نے جیند مہر کو 2-6سے،بوائزانڈر13 کے فائنل میںمائیکل علی بیگ نے محمد احمد کو3-6سے،بوائز انڈر13ڈبلیز میں مزمل بھنڈ اور راشد علی نے عبدالواہاب اور محمد احمد کو 3-6سے،بوائز انڈر 15 کے فائنل میں مائیکل علی بیگ نے مینر درباری کو0-6سے،مینز ڈبلیز کے فائنل میں انس خان سنے سعاد بلوچ نے شیراز بھنڈ اور نادر بچانیکو2-8سے،مینز 40پیلس کے فائنل میں شبیر گل اور رفیع درباری نے سجاد میمن اور حلیم میمن کو 1-8سےمینز ڈبلیز 50پیلس کے فائنل میںاسلم چوہان اور شبیر گل نے جاوید ریاڑ اور رفیع درباری کو شکست دی ،

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی بریگیڈر عامر ذاہد مہمان اعزازی سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر خالد رحمانی تھے،اس موقع پر مہمان خصوصی بریگیڈرعامر ذاہد نے کہا کہ حیدرآاد میں ٹینس کے کھیل کے فروغ کے لئے کام کریں گے اور نمل یونیورسٹی میں دو ٹینس کورٹ ببنائے جائے گے اس موقع پر خالد رحمانی اور جاوید ریاڑنے بھی خطاب کیا،کمپرینگ کے فرائض حسن کمال نے ادا کئے، آخر میں مہمانوں نے کھلاڑیوں اور آفیشیل میں شیلڈز تقسیم کیں، اس موقع پر شبیر گل، عبدالصمد خان، آصف پرویز کھیڑو،میڈیم ریحانہ بھٹی،میڈیم مختار بھٹی، رفیع درباری،عامر کفایت،عطیہ مظفر،سید سخاوت علی،غفور چانڈیو،شوکت سانگی، ڈاکٹر خالد ،خوش بخت شجات کے صاحبزادے شہباز علی بیگ،ریئس احمد کے علاوہ کھلاڑیوں اور شائیقن کی کیثر تعداد موجود تھی۔ جاری کردہ عامرکفایت میڈیا کوآرڈینٹر

تعارف: newseditor