بیڈمنٹن کوچ ندیم خان کی محنت رنگ لے ائئ،چندما ہ کی کوچنگ سے چارسدہ سے قومی سطح کے نیشنل کھلااڑی سامنے آگئے

پشاور۔(سپورٹس رپورٹر) صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے باصلاحیت کوچ ندیم خان نےپشاوربلکہ خیبرپختونخوامیں گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ تلاش کرکےمنظرعام پر لے ائے،پشاورمیں مختلف ایجزگروپ کے کئی مردوخواتین کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ چارسدہ میں بھی ٹیلنٹ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوہئے۔چاسدہ میں منعقدہ نیشنل جونیئربیڈمنٹن چمپئن۔شپ میں چاسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر15 کے سنگین خان نے سیمی۔فائنل تک رسائئ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اسکے ستھ ہی نجم اثاقب نے کرارٹرفائنل جبکہ پندرہ سال سے کم عمر خاتون کھلاڑی روشین نے پہلی مرتبہ کھیلتی ہوئی دیلیرانہ انداز میں نینشل جمپئن شپ کے دوسرےہذاونذ تک رسائی حاصل کرلی۔اس حوالے سے کوچ ندیم خان کاکہناتھاکہ ان تینوں کھلاڑیوں میں وہ تمام صلاحیت۔موجودہیں جوایک بہترین کھلاڑی میں ہونی چاہیئے۔انشاء اللہ مستقبل میں بھی اپنااورملک کانام روشن کریں گے۔انکاکہناتھا کہ وہ جہاں بھی جاتاہے محنت اورلگن سے کام کرتاہےٹیلنٹ پرقطعأ سمجھوتہ نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے انکی محنت ضروررنگ لے اتاہے۔

تعارف: newseditor