روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 فروری, 2021

پاکستان سپر لیگ، شرجیل خان کی سنچری رائیگاں، کراچی کنگز کے بائولرز نے محنت پر پانی پھیر دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بڑی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم اور شرجیل خان کی ریکارڈ شراکت رائیگاں چلی گئی، اسلام آباد نے 197 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔بابر اعظم اور شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ اور ریکارڈ پارٹنر شپ کی بدولت کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 197 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد نے 19.1 ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ کارکردگی پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پی سی بی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر 2020، محمد رضوان اور فواد عالم کو پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی لسٹ برائے 21-2020 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ اٹھائیس سالہ محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری سے ترقی دے کر اب اے کٹیگری کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ اپریل سے گراؤنڈ میں گھاس اگانے اور بین الاقوامی معیار کی پچ کی تیاری کا مکمل شروع کریگاجبکہ سٹیڈیم کی تعمیر کا کام بھی جاری رہیگا۔ محکمہکھیل خیبر پختونخوا کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، محمد نبی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے سابق کپتان محمد نبی پرامید ہیں کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کر ےگی، یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ 36سالہ آلراؤنڈراس سال دفاعی چیمپئین کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں ، ماضی میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی بھی ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا "ہمارےہیرو” سہیل خان کے اعزاز میں شایان شان تقریب کے انعقاد کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے موقع پر پیدائشی طور پر بصارت سے محروم تاہم زہنی صلاحیتوں سے مالا مال دل کی پر نور آنکھوں سے دیکھنے کی مہارت رکھنے والے کرکٹ کے اعدادو ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کےایونٹس کیلنڈر کے کامیاب انعقاد پر شعبہ ہائی پرفارمنس کو سراہا ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے ان غیرمعمولی حالات کے باوجود سیزن کے کامیاب انعقاد نے انٹرنیشنل ہوم کرکٹ اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کو منعقد کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، پشاور میں ٹرائلز کا آغاز

پشاور( رپورٹ وتصاویرعاصم شیراز ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک کی نگرانی میں انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں پشاور ڈسٹرکٹ کے ٹرائلزگزشتہ روزپشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں خواتین کے سات اور مردوں کے دس گیمز شامل ہیں ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اللہ خان کے ...

مزید پڑھیں »