کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے روایتی حریف کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل خان اور محمد نبی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2021
سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے منی اسپورٹس کمپلیکس ٹنڈوآدم میں ٹراٸلز کا انعقاد
ٹنڈوآدم(پرویز شیخ)سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹراٸلز منی اسپورٹس کمپلیکس گراونڈ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوٸے۔جس میں میرپورخاص،حیدرآباد اور شہید بینظیرآباد ڈویژنز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سلیکشن کمیٹی میں شامل سندھ والی بال ایسویسی ایشن کے سیکریٹری شاہد مسعود ، خازن فرقان حسین،نور حسن بلوچ، مظہر میمن، شہباز باجوہ اور عبدالرحیم راجپوت نے کثیر تعداد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز ٹاس جیت گیا، کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے عامر یامین کو ڈراپ کرے ان کی جگہ محمد الیاس کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سلمان مرزا کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »بی او جی کے 61ویں اجلاس کی کارروائی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس ہفتے کے روز کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں زیرِ بحث معاملات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے: چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت بی او جی نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی تصدیق کرائے ہمارے کھلاڑیوں کو بھارت ویزے دے گا، احسان مانی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی سے کھلاڑیوں کے ویزوں کیلئے تحریری ضمانت مانگی ہے، بھارت میں ورلڈ ٹی ٹونٹی نہ ہوا تو ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کردیا جائیگا۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر نیشنل ...
مزید پڑھیں »استحکام پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج نے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)استحکام پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں جاری انٹر کالجز کے خواتین سپورٹس فیسٹول کے ٹیبل ٹینس کے مقابلے فرنٹیئر کالج برائے طالبات نے جیت لئے،فرنٹیئر کالج نے گورنمنٹ سٹی کالج گلبہار کوشکست دیکر چمپئن ٹرافی جیت لی۔اس موقع پر فرنٹیئر کالج کی پرنسپل ظل ہماء نے نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات کو ٹرافیاںدیں۔استحکام پاکستان کی تقریبات کے سلسلے ...
مزید پڑھیں »