پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز ٹاس جیت گیا، کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے عامر یامین کو ڈراپ کرے ان کی جگہ محمد الیاس کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سلمان مرزا کو ٹیم سے ڈراپ کرکے ذیشان اشرف کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

error: Content is protected !!