روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2021

ارشد اقبال کا خطرناک بائونسر، زمبابوین بیٹسمین کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بائولر ارشد اقبال کے خطرناک بائونسر کے نتیجے میں زمبابوین بلے باز کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ قومی ٹیم میں آج کے میچ میں دو اہم تبدیلیاں کی گئیں۔ آل راؤنڈر ...

مزید پڑھیں »

اہم آسڑیلوی کرکٹرز سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زامپا، ...

مزید پڑھیں »

مڈل آرڈر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے، بابر اعظم

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم زمبابوے کے خلاف شکست پر مایوس ہوگئے۔زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی20 میں 19 رنز سے شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہرارے کی وکٹ پر ڈبل پیس تھا لیکن یہ شکست کا بہانہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کو انٹرنیشنل وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے،شعیب ملک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زمبابوے سے پاکستان کی شکست کا ملبہ مینجمنٹ پر ڈال دیا۔ایک بیان میں کہا کہ جب کپتان کو خود سے فیصلے نہیں کرنے دیئے جائیں گے تو پھر ایسے ہی نتائج سامنے آئیں گے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹیم کو انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی شاہینوں کو شکار کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابرکردی۔ ہرارے میں کھیلے جارہے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز ٹیناشے اور برینڈن ٹیلر ...

مزید پڑھیں »