اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا ،گانے میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی گلوکاروں کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ گانے کی ویڈیو میں فلم اسٹار شان،ندیم مہوش حیات،عائشہ عمر اور نیلم منیر بھی موجود ہیں جب کہ کشمیر پریمیئر لیگ کاگانا علی گُل پیر نےگایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جولائی, 2021
سنٹرل کنٹریکٹ ملنے پر خوشی ہوئی،حارث رئوف کی شاہین شاہ آفریدی سے گفتگو
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی فاسٹ بولر حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے حارث رؤف کو گزشتہ روز پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹگری سی کا حصہ بنایا گیا ہے۔اس سے قبل حارث رؤف ایمرجنگ کیٹگری میں شامل تھے دونوں فاسٹ بولرز ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر اشفاق حسین شاہ نےقومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کی رنگا رنگ تقریب کا افتتاح ایبٹ آباد کے کنچ فٹ بال ہائوس گرائونڈ میں کر دیا ہے۔ اور چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔ اس موقع پر پنجاب فٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے قومی خواتین ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپین شپ کے فیصلہ کن معرکہ میں پاکستان آرمی نے دفاعی چیمپئین واپڈا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتنے کااعزاز حاصل کر لیا ۔ ایبٹ آباد میں کھیلے جانیوالی چیمپین شپ میں آرمی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، واپڈا، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ ...
مزید پڑھیں »