روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جولائی, 2021

عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

آل راؤنڈر عماد وسیم ٹی 20 کرکٹ میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بائولر بن گئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے 32 سالہ سپنر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنے پہلے دو اوورز میں جیسن رائے (10) اور ڈیوڈ ملان (1) کو آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کا پہلے بائولنگ کا فیصلہ، شعیب اختر کی سخت تنقید

سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اتوار کے روز ہیڈنگلے ، لیڈز میں دوسرے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کرنے کا انتخاب کرنے پر پاکستان ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ کپتان بابراعظم کے فیصلے پر شعیب اختر مشتعل ہوگئے جن کا خیال تھا کہ اس فیصلے سے پاکستانی ٹیم کو نقصان ہوا۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار سے متعلق بیان، عبدالرزاق نے وضاحت دیدی

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار پر کیے جانے والے تبصرے پر وضاحت پیش کی ہے۔ عبدالرزاق نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ان کی باتوں کو غلط انداز میں لیا گیا، ساتھی کرکٹر ندا ڈار سے متعلق کیے جانے والا تبصرہ ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا تھا، اس کا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوامیں ٹیگ بال کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،میاں ابصار علی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کے صدر میاں ابصار علی نے کہاہے کہ ٹیگ بال فیڈریشن ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوامیں ٹیگ بال کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،سندھ،بلوچستان اور پنجاب اور خیبر پختونخوامیں کام تیزی سے ہورہاہے،ٹیبلیں فراہم کردی گئی ہیں،اور کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ بھی لگائے گئے ۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے میاں ابصارعلی کا کہناتھاکہ پاکستان میں ٹیگ ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس روانگی سے قبل اتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں فیڈریشن کی الوداعی تقریب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں جبولین تھرو کے ایونٹ میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ ارشد ندیم نے ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے اورقوم کی دعائیں ارشد کے ساتھ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ کا روشن ستارہ ،فاطمہ ثناء

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)فاطمہ ثناء کو کراچی کی گلیوں میں ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ فاطمہ نے جیمز اینڈرسن کو دیکھ کر فاسٹ باؤلنگ شروع کی، اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے فاطمہ جیمز اینڈرسن کا انداز اپنانے کی کوشش کرتیں تھیں۔ 19 سالہ دائیں بازو کی تیز رفتار باؤلر نے انٹیگوا میں ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!