روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2021

مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کی فہرست جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورننگ بورڈ سے آئندہ مالی سال 22-2021 کی منظوری کے ساتھ ہی پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ 20 ایلیٹ کرکٹرز کے لیے اعلان کردہ اس فہرست میں کنٹریکٹ کی تین مختلف کٹیگریز سمیت تین ایمرجنگ کرکٹرز کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ کنٹریکٹ کے مطابق کھلاڑیوں کی آمدنی میں ...

مزید پڑھیں »

پیپ کی نو منتخب باڈی کو سجاس کی مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے پاکستان ایسو سی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز ( پیپ) کے نو منتخب عہدیداروں کو سالانہ انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سجاس کے صدر آصف خان سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ...

مزید پڑھیں »

اوپیرا T-10رمضان لیگ  کرکٹ’ سندھ پولیس نے فاتح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنا لیا

کراچی اسپورٹس رپورٹر) سندھ پولیں کرکٹ ٹیم نے افنان خان کےجارحانہ44 اور اپنے کپتان آف اسپنر  افنان احمد کی تباہ کن بولنگ 3 وکٹوں کی بد ولت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یوناٸیٹڈ اسپورٹس کرکٹ اکیڈمی کو27 رنز سے شکست دے کر اوپیرا T-10 رمضان لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فا تح ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراٶنڈ B ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان-دنیائے کرکٹ کے افق پر چمکتا ایک روشن ستارہ

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا تعلق پاکستان کے اُس صوبے یعنی خیبرپختونخوا سے ہے جہاں کے شہریوں کو بہادر اور جفاکش سمجھا جاتا ہے۔ کچھ کرنا تو بس وہی کرنا۔ محمد رضوان بھی بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ میں انہی صلاحیتوں کے مالک ہیں اور ان کے اعداد و شمار اس کی واضح دلیل ہیں۔ گزشتہ ایک سال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کا 04 جولائی کو آن لائن نیشنل ریفری ریفریشر کورس کا انعقاد کریگی

پاکستان جو جٹسو فیڈریشن (پی جے جے ایف) COVID-19 وبائی پابندی کی وجہ سے بروز اتوار 04 جولائی کو جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن (JJIF) کے تعاون سے ریفری ریفریشر کورس کرنے کا فیصلہ کیا ھے جس کے ذریعے مقابلے کے نئے قواعد و اصول سکھائے جائینگے۔حکومت پاکستان کی جانب سے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں خاص طور پر کلوز کومبیگٹ سپورٹس کی ...

مزید پڑھیں »

کھیل ‘ ایسوسی ایشنز اور قبضہ مافیا

مسرت اللہ جان کھیل کا میدان کھلاڑیو ں کیلئے زندگی کی مانند ہوتا ہے اور کھلاڑیوں کی زندگی کرونا کے باعث گذشتہ کم و بیش دو سال وینٹی لیٹر پر ہے اسی وینٹی لیٹر پر بعض کھیل تو جیسے کرونا کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ بعض کھیل زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ‘ حکومت کی سرپرستی میںتو کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل پروفیشنل باکسنگ مقابلے پانچ جولائی شروع ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں انٹر نیشنل پروفیشنل باکسنگ مقابلے پانچ جولائی شروع ہونگے ،جس کا آغازپشاور سے کیاجائیگا،پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ان مقابلوں میں پاکستان کے مختلف شہروں سمیت افغانستان اور ایران کیساتھ دوسری ممالک سے باکسرزحصہ لینگے۔اس میگاایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ان خیالات کااظہار گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 23فٹ بال چیمپئن شپ شیڈول کے مطابق 4 جولائی سے ایبٹ آباد شروع ہو گی۔ انجینئر اشفاق حسین شاہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انڈر 23 فٹ بال چمپئن شپ شیڈول کے مطابق 4جولائی(کل) اتوار سے ایبٹ آباد کے کنچ فٹبال ہائوس گرائونڈ ایبٹ آباد میں شروع ہوگی۔ جس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں گذشتہ روز پی ایف ایف کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلز کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!