روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2021

انڈر 23 قومی فٹبال چیمپئن شپ، اسلام آباد ٹائیگرز اور خیبر ایگلز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد ٹائیگرز اور خیبر ایگلز نے قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بلوچستان بازیگر اور کے پی کے فالکنز کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں بلوچستان زوراور کا مقابلہ اسلام آباد ٹائیگرز ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل فیضان احمد نے جیت لیا

سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل فیضان احمد نے جیت لیا، انھوں نے فائنل میں سلطان محمد کو دو کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دے دی۔ ایونٹ کے اختتام پر کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر شارق ووہرہ نے کیوسٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی کے مقامی کلب میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیضان احمد نے سلطان محمد ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ نے مسلسل تیسری بار ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نوواک جوکووچ نے مسلسل تیسری بار ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز فائنل کا آغاز پہلے سیٹ میں اٹالین کھلاڑی بریٹینی کی جیت سے ہوا جنہوں نے ٹائی بریکر پر 6-7 کے اسکور سے فتح حاصل کی مگر پھر جوکووچ سنبھل گئے اور حریف کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

25ویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد شبیر اقبال نے ایونٹ کے فاتح کا اعزاز اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ، اٹلی نے پینلٹی شوٹس پر انگلینڈ کو فائنل میں شکست دیدی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام لر لیا۔ انگلینڈ نے کھیل کے دوسرے منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جسے دوسرے ہاف کے 67ویں منٹ میں اٹلی کے بنوکی نے گول کرکے ختم کر دیا۔ اس کے بعد مقررہ 90 منٹ اور پھر 30 منٹ کے اضافی وقت ...

مزید پڑھیں »