آٹھواں سندھ بلوچستان شہید ظہیر باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ آٹھواں سندھ بلوچستان شہید ظہیر باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح قبائلی و سیاسی رہنماء حاجی نعمت اللہ اچکزئی نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ و دیگر موجود تھے

تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل کے تعاون بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدا سندھ بلوچستان شہید ظہیر شاہ باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار افتتاح قبائلی و سیاسی رہنماء نعمت اللہ اچکزئی نے کیا

اس موقع پر انُ کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ، سابقہ انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند،سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر بلوچ،جنرل سیکرٹری رزاق بلوچستان باکسنگ ایسوسی ائشن کے صدر صادق اچکزئی، جنرل سیکرٹری سید حفیظ آغا و دیگر موجود تھے، اس موقع پر مہمان خصوصی نے کیا

تعارف: newseditor