روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جولائی, 2021

قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ،بلوچستان بازیگر چیمپئن بن گئی

بلوچستان بازیگر نے خیبر ایگلز کو شکست دے کر قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی جبکہ کے پی کے فالکن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں چیمپئن شپ کا فائنل میچ خیبر ایگلز اور بلوچستان بازیگر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ٹیبل ایسوسی ایشن کا اجلاس

آیبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدارت نائب صدر کے پی کےٹیبل ٹینس شاہد رفیق مغل کے منعقد ہواجس میں سیکریٹری جنرل ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن محمد زاہد ساجد رفیق مغل ناب صدر ایبٹ آباد ٹینس ایسوسی ایشن سید کاشف شاہ پریس سیکریٹری شوکت حسین اور دیگر نے شرکت کی اجلاس ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستانی اوپنر نے انگلینڈ کے خلاف پہلی میچ میں نصف سنچری اسکور کی اور اپنے ہم وطن فخر زمان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم ...

مزید پڑھیں »