پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث پہلے ہی نو نو اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پہلی اننگز مکمل ہونے کے بعد ہونے والی بارش کے باعث میچ کو مزید جاری رکھنا مشکل ہو گیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جولائی, 2021
علی سدپارہ کی لاش کے ٹو کی برف میں محفوظ، بیٹے کی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے ان کی لاش کے ٹو کی برف میں ہی ‘محفوظ’ کردی ہے۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے دوسری بار کے ٹو کی چوٹی سر کی ہے، ذرائع کے مطابق ساجد سدپارہ نے ...
مزید پڑھیں »علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن کے ٹو سر کرنے میں کامیاب
سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔ ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو گرافر اور فلم میکر ایلیا سیکلی اور نیپال کے پسنگ کاجی شرپا نے بھی کے ٹو کو سر کیا۔ ان ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بدستور نمبر ون
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، قومی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے فخر زمان کا رینکنگ میں 11 واں نمبر برقرار ...
مزید پڑھیں »پٹھانوں سے متعلق بیان پر ماحور شہزاد نے معافی مانگ لی
ٹوکیو اولمپکس کے بیڈمنٹن ایونٹ میں شکست کے بعد باہر ہونے والی پاکستان کی کھلاڑی ماحور شہزاد نے میچ کے اختتام پر پٹھان کھلاڑیوں کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت جاری کرتے ہوئے پٹھانوں سے معافی طلب کی ہے، اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ میں یہ معافی اپنے پٹھان بھائیوں کے لئے لکھ رہی ...
مزید پڑھیں »جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا
جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔ جاپان کی اوہاشی یوئی نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے جبکہ امریکا کی ایلکس والش نے سلور اور کیٹی ڈگلس نے برانز میڈل جیتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، پانچویں روز بھی میزبان جاپان کی برتری قائم
ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز بھی میزبان جاپان کی برتری قائم رہی، مزید تین سونے کے تمغے جیت کر تعداد 13 کرلی۔ چین 12 گولڈ کے ساتھ دوسرے امریکا 11 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز سوئمنگ میں امریکی ایتھلیٹ نے 1500 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیتا۔ خواتین کی دو سو ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن(بسجا) کا اہم اجلاس
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن(بسجا) کا اہم اجلاس چیئرمین تاحیات مشاورتی کونسل عطاء اللہ درانی کے زیرصدارت ہںوا،اجلاس میں آئندہ 1 سال کیلئےنئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایاگیا،اجلاس میں سینئرصحافیوں نے شرکت کی اور نئے کابینہ کے نومنتخب عہدیداروں کے چناو میں حصہ لیا،چیئرمین مشاورتی کونسل تاحیات عطاء اللہ درانی نے بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب ...
مزید پڑھیں »