جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا


جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔

جاپان کی اوہاشی یوئی نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے جبکہ امریکا کی ایلکس والش نے سلور اور کیٹی ڈگلس نے برانز میڈل جیتا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی اوہاشی یوئی نے 2 دن میں یہ دوسرا گولڈ میڈل جیتا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم میڈل جیتنے کیلئے پُرعزم

اس سے قبل اوہاشی یوئی نے پیر کو 400 میٹر انفرادی میڈلے میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

تعارف: newseditor