روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم گیانا پہنچ گئی

گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم جونیئر نے ڈیبیو پر کرس گیل کی وکٹ کو قابل فخر قرار دیدیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی کھلاڑیوں کی فٹنس غیر معیاری قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی کھلاڑیوں کی اکثریت کا فٹنس لیول غیرمعیاری قرار دے دیا گیا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرنےسےقبل پی ایچ ایف نے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ کا اہتمام کیا تھا، سینٹرل کنٹریکٹ کو پی ایچ ایف نے فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس کیمپ میں صرف12 کھلاڑی فٹنس کے مقررہ معیار کے قریب ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی سپورٹس ایونٹس 2 سے 30اگست تک ہونگے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جشن آزادی کو شان دار طریقے سے منانے کیلئے سپورٹس ایونٹس کرانے کا اعلان کیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی سپورٹس ایونٹس 2 اگست سے 30اگست تک ہوں گے، جمعرات کے روز اپنے بیان میںڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ زندہ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا تیسرا اجلاس

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا تیسرا اجلاس جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی،اجلاس میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے مالی سال 2021-22کے بجٹ ، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیڈیمز، ...

مزید پڑھیں »