ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2021

پاکستان ویمن کرکٹ کا روشن ستارہ ،فاطمہ ثناء

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)فاطمہ ثناء کو کراچی کی گلیوں میں ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ فاطمہ نے جیمز اینڈرسن کو دیکھ کر فاسٹ باؤلنگ شروع کی، اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے فاطمہ جیمز اینڈرسن کا انداز اپنانے کی کوشش کرتیں تھیں۔ 19 سالہ دائیں بازو کی تیز رفتار باؤلر نے انٹیگوا میں ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے حساب برابر کردیا، پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست

ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی جبکہ سیریز کا ایک میچ باقی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تاہم قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر فلاپ ہوئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹکس کا دستہ ٹوکیو پہنچ گیا

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جاپان پہنچ گیا ہے۔ اولمپکس کے 6 کھیلوں میں پاکستان کے 10 ایتھلیٹس شرکت کریں گے ۔ ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم اور نجمہ پروین، بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد ، جوڈو میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ گلفام جوزف، خلیل اختر اور غلام مصطفیٰ بشیر پر مشتمل 3 رکنی ...

مزید پڑھیں »

ماحور اولمپکس میڈل لیکر آئیں تو 10 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا، سلام گل

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ بیڈمینٹن ایسوسی ایشن پشاور کے جنرل سیکریٹری سلام گل نے ٹوکیو اولمپیکس میں پاکستان کی نمبر ۱ خاتون بیڈمینٹن پلیر کی شمولیت پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان بیڈمینٹن فیڈریشن کی بیڈمینٹن کے فروغ کے لییے کوششوں کی تعریف کی اور اس سلسلے میں جنرل سیکریٹری واجد علی کی خدمات کو بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)کولیج کرکٹ گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن اے ٹیم نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔205 رنز کا مطلوبہ ہدف پاکستان اے نے بتالیسویں اوور میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی عالیہ ریاض نے 63 رنز کی اننگز کھیلی انکی اننگز میں 8 چوکے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 26جولائی کو ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز جانے والے پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کےکھلاڑی 26 جولائی سوموار کو بارباڈوس کے لیے روانہ ہونگے۔ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں دس روزہ ٹریننگ اور کنڈیشننگ کیمپ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے 11 کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں موجود قومی ٹیم کے ساتھ شامل ہوجائیں گئے۔ بارباڈوس روانگی سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑٰ ی 22 جولائی ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان پہلی بی -فائیو (B-5) نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے اشتراک سے فرسٹ بی -فائیو (B-5) نیشنل چیمپئین شپ اگلے ماہ گلگت بلتستان میں منعقد ہو گی جس میں سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد اور میزبان گلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی چیمپئین شپ کے انتظامی امور کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کاوفد جلد ...

مزید پڑھیں »

نڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنرز اپ ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس کے افسروں اور اہل کاروں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر ملک وقوم کو ایک نئی زندگی دی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختون خوا پولیس کے کردار کو کسی بھی طور فراموش نہیں کیا جا ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ،بلوچستان بازیگر چیمپئن بن گئی

بلوچستان بازیگر نے خیبر ایگلز کو شکست دے کر قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی جبکہ کے پی کے فالکن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں چیمپئن شپ کا فائنل میچ خیبر ایگلز اور بلوچستان بازیگر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ٹیبل ایسوسی ایشن کا اجلاس

آیبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدارت نائب صدر کے پی کےٹیبل ٹینس شاہد رفیق مغل کے منعقد ہواجس میں سیکریٹری جنرل ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن محمد زاہد ساجد رفیق مغل ناب صدر ایبٹ آباد ٹینس ایسوسی ایشن سید کاشف شاہ پریس سیکریٹری شوکت حسین اور دیگر نے شرکت کی اجلاس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!