روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جنوری, 2022

فاطمہ ثنا ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب

فخر پاکستان اور ملک کی بیٹی فاطمہ ثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوگئیں۔فاطمہ ثنا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی 20 کا کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے بعد پاکستان کو ایک اور خوشخبری مل گئی۔ آئی ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کرکٹر آف دی ائیر کے لئے محمد رضوان، وانندو ہسارنگا، مچل مارش اور جوز بٹلر کی نامزدگیاں ہوئیں۔ محمد رضوان نے 29 ٹی ٹوئنٹی میچز میں1326 رنز 73.66 کی اوسط سے بنائے۔ محمد رضوان نے ایک ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا

مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ عبداللہ صدیقی نے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج شروع ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نامزدگی ہوئی ہے۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے قومی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔ میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222 رنز بنائے تھے جبکہ نیدرلینڈز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پورٹ آف اسپن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کے عباس علی 27 اور حسیب اللہ 18 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی فائٹر کی جیت کے بعد سبز ہلالی پرچم کو رنگ میں لہرایا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی ...

مزید پڑھیں »