روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2022

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا ٹاکرا،ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز  کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب ،سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔بلوچستان کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 138 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ خان ولی نے 61 رنز اسکور کیے۔ احمد ولی نے 3 جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں بلے بازوں کا پلڑا بھاری

ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں بلے بازوں کا پلڑا بھاری رہا، جہاں سدرن پنجاب وائٹس،سندھ وائٹس اور کے پی وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کے پی نے ناردرن کو 59 رنز سے شکست دے دی۔ اکفر درانی نے 12 چوکوں اور ایک چھکے کی ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں فٹبال کی بہتری کے لیے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کا دورہ کرنا پاکستان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہوں نے مذید کہا کہ یہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو ان کے ذریعے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا مقام بنانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کی رنگا رنگ تقریب کراچی سٹیڈیم میں جاری

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہورہا ہے،جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں ...

مزید پڑھیں »