روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2022

پی ایس ایل7، اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا تھا۔زلمی کا پہلا نقصان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ڈاکٹر عبدالسلیم میموریل نیشنل اوپن چیس چمپئن شپ شروع

پہلے روزکے ٹاپ ٹیبل کے کھلاڑی مصور خان نے ٹاپ رہے،تاہم سلما ن علی کیساتھ ڈراکھیلے،ایونٹ میں ملک بھرسے کھلاڑی شریک ہیںپشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاورمیں جاری آل پاکستان ڈاکٹر عبدالسلیم میموریل نیشنل اوپن چیس (شطرنج)چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی قابل دیدرہی،نیشنل مارسٹرز سمیت ملک بھر سے بڑی تعدادمیں کھلاڑی چیس کھیلنے والے مختلف عمرکے کھلاڑی شریک ہیں۔ چمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

قومی خاتون کرکٹر غلام فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر غلام فاطمہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ویمن ٹیم کے ترجمان نے لیگ اسپنر غلام فاطمہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ترجمان ویمن ٹیم کے مطابق غلام فاطمہ کا کیمپ کے لیے کراچی آمد کے موقع پر لیا گیا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ساتھ سفر کرنے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ پشاور زلمی آج دوسرا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت کورونا ...

مزید پڑھیں »