پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2022
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا – فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شائقین فٹبال نے دور دراز علاقوں سے شرکت کی ۔ فائنل ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن فٹبال ٹرائلز کا آغاز
پاکستان میں فٹبال کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن فٹبال ٹرائلز کا آغاز ہوگیا۔گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن ساکر ٹرائلز کا آغاز کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔ باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش کیلئے یہ ٹرائلز 17 جنوری سے 5 فروری تک کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری، کراٹے اورتائیکوانڈو کے بعد آرچری، اتھلیٹکس، بیس بال، بیڈمنٹن، ہاکی، ووشو، ٹیبل ٹینس، جمناسٹک ، والی بال اورباسکٹ بال کی ٹیمیں بھی منتخب کرلی گئیں۔ تمام ٹیموں کے ٹرائلز ڈی او سپورٹس راولپنڈی عبدالوحیدبابر اور ڈی ایس او شمس توحیدعباسی کی زیرنگرانی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے کوچز اورکھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ ہوگیا
فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ ہوگیافاسٹ بولر محمد حسنین کے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں ہو گامحمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں ایکشن رپورٹ ہوا ہے
مزید پڑھیں »ریجنل سپورٹس مردان کے زیراہتمام ایجوکیشنل سپورٹس گالا شروع ہوگیا
ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس مردان ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے اشتراک سے مردان میں ایجوکیشنل سپورٹس گالا شروع ہوگیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلاننگ نیک محمد مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا مردان سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی سپورٹس گالا کی رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر ثمن عباسریجنل ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل سائیکلنگ چیمپئن گوادر کے لئے ٹیموں کا اعلان کر دیا
ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے 31 جنوری سے 3فروری تک گوادرمیںہونے والی چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے مرد وخواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ کھلاڑیوں کا انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا جس میں پشاور، مردان، مالاکنڈ اور بنوں ڈویژنوں سے 29 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، سلیکشن کمیٹی میں سرمد شباب، مراد علی، طاہر شاہ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون نیشنل پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون نیشنل کوچنگ کورس اسلامیہ کالج پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا،چار روزہ کورس میںخیبرپختونخواسمیت ملک بھر سے 42مردوخواتین کوچزنے حصہ لیا،اختتامی تقریب گزشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ گرانڈ میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے شرکامیں سرٹیفیکیٹ اور کوچنگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »بابراعظم بمقابلہ شاہین شاہ آفریدی : ایک ایسا مقابلہ جس کے سب منتظر
پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین ...
مزید پڑھیں »لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو ...
مزید پڑھیں »