پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ میں سرکاری اسپورٹس چینل پر جوئے کی کمپنی کے اشتہار نشر کیے گئے تھے۔ تاہم پابندی کے سبب سرکاری اسپورٹس چینل پر آج میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہ ہوسکا۔ بعد ازاں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2023
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں اعصام الحق، عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں، پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 اور ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ ; لاہور کی 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن
لاھور/گجرات(اورنگزیب عالمگیر شاکر) پندرہویں پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ 22 سے 24 دسمبر 2023 پنجاب اسپوڑس بورڈ نشتر اسپورٹس ھال لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پنجاب سے لاہور، گجرات ،فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور، راولپنڈی، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا اس چیمپئن شپ کی فاتح لاہور کی ٹیم رہی ...
مزید پڑھیں »سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بہت جلد سندھ حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے سندھ ایوارڈ کے اجراء کرے گی، نگراں صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ پندرہ برس کے سفر سے ثابت ہوگیا کہ سجاس اسپورٹس جرنلسٹس کا گلدستہ ہے، سیکریٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »دلاور خان سنان نے سجاس کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا
دلاور خان سنان نےسجاس کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا گورنر ہاؤس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ جوجٹسو ایسوسیشن کے کھلاڑی دلاور خان سنان نےسجاس کے سال 2023 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت۔
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میںاحتساب وقت کی اہم ترین ضرورت مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ احتساب صرف پی ٹی آئی دور حکومت کا نہیں بلکہ گذشتہ بیس سالوں سے ہونا چاہئیے اور احتساب کے اس عمل میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے وابستہ تمام افراد کو شامل کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا.
پی سی بی نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 26 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور ...
مزید پڑھیں »یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا.
یاسر عرفات ہائی پرفارمنس کوچ مقرر لاہور، 26 دسمبر 2023: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 12 سے 21 جنوری 2024 تک نیوزی لینڈ میں شیڈول پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے۔ 41 سالہ یاسر ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ ؛ آسٹریلیا نے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ایم سی جی میلبورن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے میچ میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پ187 رنز بنا لئے ، بارش کے باعث میچ کے پہلے روز 66 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ مارنس لبوشین 44 اور ٹریوس ...
مزید پڑھیں »