روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 دسمبر, 2023

پرتھ ٹیسٹ میچ ; 8 پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔

  پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔   تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو شروع میں ہی پہلی وکٹ گر گئی،پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا۔

  کراچی میں ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے کیا، مہمان خصوصی نے 50 میٹر شوٹنگ رینج میں نشانہ لگا کر ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا، چیمپئن شپ 17 سے 24 دسمبر تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔

سعود شکیل ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلےبلے بازبن گئے، قومی کرکٹر نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس نے مسلسل 14 اننگز میں 20 یا زائد رنز بنائے تھے۔ سعود شکیل نے کیریئر کےآغاز میں انگلینڈ کے خلاف 37، 76، 63، 94، ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا.

مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا   وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اس سلسلہ میں فرنٹیئر فور بائ فور اور پاک فوج کے تعاون سے دو روزہ جیپ اینڈ بائیک ریلی پشاور سے مالم جبہ تک منعقد ہوئ۔ ریلی میں 30 جیپ اور ...

مزید پڑھیں »

جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی لاہور میں منعقدہ بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے سات سلور اور تین براونز میڈل حاصل کرلئے گورنمنٹ کالج میں منعقدہ جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی چھ رکنی ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت حصہ لیا مقابلوں میں بہترین کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا ; رپورٹ: شکیل الرحمٰان

  پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ رپورٹ: شکیل الرحمٰان آپٹس کرکٹ گروانڈ پرتھ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ مچل مارش کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا.

  پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔      

مزید پڑھیں »

اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان

  اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...

مزید پڑھیں »

آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔

  آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اس سلسلے کا پہلا فیز ساتوں زونز میں ٹورنامنٹ منعقد کئے جا رہے ہیں جس کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!