روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 دسمبر, 2023

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگا۔

  پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔   چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور ...

مزید پڑھیں »

میلبرن ٹیسٹ ; پاکستان کو 79 رنز سے شکست ; سیریز کینگروز کے نام

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

جوا کمپنی کے لوگو کی تشہیر ; پی ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ کی نشریات بحال.

  جوا کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا معاملہ حل، پی ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ کی نشریات بحال پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران جوئے کی کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا معاملہ حل ہوگیا جس کے بعد سرکاری ٹی وی پر میلبرن ٹیسٹ میچ کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی ہدایات کی روشنی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی.

آئی سی سی  نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ۔ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا ۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے، ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے 18 درجے ترقی پاکر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!