روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2024

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، اویس منیر اور نسیم اختر قطر روانہ

  ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، اویس منیر اور نسیم اختر قطر روانہ کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں ایمریٹس نے جائنٹس کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

  آئی ایل ٹی 20 میں ایمریٹس نے جائنٹس کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی دبئی (15 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس نے دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس کو 45 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے 22 سالہ لیگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔

خان سورشیم کراچی ریجن سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ قادر خان اور مدسر عباس کی شاندار سنچریاں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ ٹی ایم ...

مزید پڑھیں »

آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی سندھ کے نوید الرحمن کو شکست، واپڈا کی مہوش علی نے گرلز ٹائٹل جیتا، بوائزمیں احمد ریان چیمپئن بنے مہمان خصوصی اسد احمداور اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے کراچی ۔ اسپورٹس رپورٹر ۔ تیسری امیج تورسم خان آل پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بنوں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نئی قیادت کا انتخاب مکمل

    بنوں سٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نے نئی قیادت کا انتخاب کیا: پیر خوبان علی شاہ نے قیادت سنبھال لی مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں میں مقامی فٹ بال منظر نامے کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، ضلع بنوں کی 20 رجسٹرڈ ٹیموں نے مل کر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) کی کابینہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سول کوارٹر گراﺅنڈز کی بندش پر تالے توڑ دئیے گئے!

  سول کوارٹر گراﺅنڈز کی بندش پر تالے توڑ دئیے گئے ، ایف آئی آر کے اندراج پر بھی خاموشی چھا گئی مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے سول کوارٹر گراﺅنڈز کے تالے گذشتہ روز توڑ دیئے گئے ہیں جس کی ویڈیوبھی وائرل ہوگئی ہیں انتظامیہ نے ہاکی گراﺅنڈ کو بند کردیا تھا تاہم نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

  نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے پی ایس ایل 9 کے انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے اسٹیڈیم میں صفائی ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز نئے کوچ اور کپتان کے ساتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پر اعتماد انداز کے ساتھ آغاز کرنے جارہی ہے

کراچی کنگز نئی توانائی کے ساتھ اپنے دوسرے ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹائٹل کی تلاش میں۔ لاہور 15 فروری، 2024: کراچی کنگز نئے کوچ اور کپتان کے ساتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پر اعتماد انداز کے ساتھ آغاز کرنے جارہی ہے جس میں وہ اپنے مقامی ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ عالمی اسٹار پاور پر اعتماد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ لاہور 15 فروری، 2024: اس حوالے سے جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایکس پر ایک ٹویٹ میں محمد حفیظ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا ان کی بیش بہا شراکت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ لاہور 15 فروری، 2024: پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023ء کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی ...

مزید پڑھیں »