روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 فروری, 2024

پی ایس ایل 9 ؛ سکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات مکمل ہو گئے۔

پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کے حوالے سے پنجاب پولیس کے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل ہو گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز، شائقین کرکٹ کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی ذمہ دار کون؟ پاکستان ٹیبل ٹینس میں بحران احتساب کی تلاش پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے عروج کے دور میں، عارف خان، فرجاد سیف، اور شکور بہنوں جیسے فخر کرنے والے اسٹار کھلاڑی پاکستان میں موجود تھے، اور پاکستان ساؤتھ ایشیا کی ٹیبل ٹینس پہ راج کرتا تھا تاہم، حالیہ برسوں میں ایک بالکل ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

  آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا شارجہ (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 2 میں دبئی کیپیٹلز نے موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی لیگ مرحلے میں جائنٹس کے ہاتھوں 2 بار ...

مزید پڑھیں »

"چھوڑو، یہ پاکستان ہے”: اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے عملی، بدعنوانی اور شرمندگی میں مبتلا

  "چھوڑو، یہ پاکستان ہے”: اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے عملی، بدعنوانی اور شرمندگی میں مبتلا مسرت اللہ جان پاکستان کے کھیلوں کے منظر نامے کو تاریک مستقبل کا سامنا ہے کیونکہ خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے حسی، بدعنوانی اور غیر قانونی طریقوں سے دوچار ہے۔ ملازمین کی طرف سے یہ خوفناک انکشاف ایک ایسے نظام کی تفصیلات بتاتا ہے جس سے ...

مزید پڑھیں »

ملک عین اللہ باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر

  ملک عین اللہ باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر  چیمپین شپ ملک عین اللہ کےتعاون سے علی باکسنگ اکیڈمی پشین میں ہوا   جس کی مہمان خصوصی ملک عین اللہ اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے ان کے ہمراہ فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند اور ڈسٹرکٹ پشین کے چیئرمین فیض محمد ترین بھی ...

مزید پڑھیں »

بائیس سال بعد یورپین ہاکی کھلاڑی پاکستانی سرزمین پر قدم رکھیں گے

  بائیس سال بعد یورپین ہاکی کھلاڑی پاکستانی سرزمین پر قدم رکھیں گے، خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کی دعوت پر ہالینڈ کا معروف ہاکی کلب اتوار کو لاہور پہنچ رہاہے، بیس رکنی ڈچ ہاکی کلب اور وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ ٹیم کے درمیان تین میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی،انیس اوراکیس فروری کو پہلے دو میچوں کی میزبانی نیشنل ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کلبوں کی سکروٹنی ؛ رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید مہلت دے دی گئی

  صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی ہدایات کے تحت ملک بھر میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید دس دن کی مہلت دے دی گئی۔ ملک بھر میں موجودہ ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور غیر جانبدارانہ و منصفانہ پی ایچ ایف الیکشن کے عمل کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 26 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا کل سے آغاز ؛ پہلا میچ لاہور قلندرز vs اسلام آباد یونائیٹڈ ہوگا۔

  ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا کل سے آغاز چھ ٹیموں کے دلچسپ مقابلوں کے لیے شائقین کاجوش۔ لاہور 16 فروری، 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن کل سے شروع ہونے والا ہے۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اور دو بار کی فاتح لاہور قلندرز اور دو ہی بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »

فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستان کےحمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

   33 ویں فجر اوپن تاٸیکوانڈو G-1 چیمپئن شپ میں پاکستان کےحمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ فائنل میں ایران کے ابراہیم حسینی کو شکست۔ شاہ زیب نے سلور میڈل اپنے نام کیا تہران میں کھیلے گئے87 پلس کیٹیگری کے فائنل میں حمزہ سعید نے ایران کے محمد ابراہیم حسینی کو شکست دی، پاکستانی فائٹر نے 9-1 اور 14-3 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ وی وی آئی پیز کےلئے مفت پاسز پر پابندی لگ گی!

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا عزم۔پی ایس ایل میں مفٹ ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند ،، پی ایس ایل 9 میں وی وی آئی پیز کےلئے مفت پاسز پر پابندی ہوگی ،وی وی آئی پیز باکسز کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے  وی وی آئی پیز کو بھی پی ایس ایل کے میچز کےلئے ...

مزید پڑھیں »