روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 فروری, 2024

ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ قلندرز کو چوتھی شکست ‘ کراچی کنگز کی دوسری کامیابی

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیا تھا، کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔ پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ محسن نقوی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم آمد

محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد،کابینہ ارکان کے ہمراہ لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ دیکھا ۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے مابین میچ جاری ہے ۔شائقین کرکٹ کا زبردست جوش و خروش ،ہاؤس فل ہوگیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے قذافی سٹیڈیم آمد پر محسن نقوی سے اظہار تشکر کیا ۔محسن نقوی نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں لاہور قلندرز نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ سنیچر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

 ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں،  ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کنگز ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان

  رمضان المبارک کی آمد ، سپورٹس کے کوچز تنخواہوں کیلئے پریشان مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے روزگاری سے متعلقہ معاملات میں رمضان المبارک کے قریب زیادہ فکرمندیاں بڑھ رہی ہیں۔ چند کوچز جنہیں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے چار ماہ سے زائد عرصے سے تعینات کیا ہوا ہے، ان کو اب تک تنخواہ نہیں دی گئی، جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم پھر بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم کیوں ؟

سال 2010 میں پی سی بی نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو فرسٹ کلاس گراﺅنڈ قرار دیا سابق کرکٹر و کپتا ن وسیم اکرم نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو پاکستان کا خوبصورت ترین گراﺅنڈ قرار دیاتھا پشاور…پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کو سال 2010 فرسٹ کلاس گراﺅنڈز کا درجہ دے دیا جہاںپر چار ہزار سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں کے پی حکومت کو کتنی ادائیگی کر رہی ہے ؟

  قرضے میں ڈوبا خبیر پختونخواہ ، پی سی بی ایبٹ آباد کرکٹ گراﺅنڈ کے لیز کی مد میں سات ہزار روپے خیبر پختونخواہ کو ادا کررہی ہیں ، قوانین کے مطابق پانچ سال بعد لیز کو چیک کرنا تھا تاہم اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار کی گئی ، جبکہ سال 2016 کے بعد سے ادائیگی بھی نہیں کی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا

صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کا مارچ پاس موہنجو دوڑو ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ کے چار بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب کر لیا گیا

خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں کو پاکستان کے مختلف سطح پر کھیلنے والے مقابلوں کیلئے منتخب کرلیا گیا مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا کے چار باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جو اس کھیل میں صوبے کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوںکو ظاہر کررہے ہیں. ان میں خیبرپختونخوا نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان

خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرفراز خان نے روایتی کھیل آرچری کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ایک ایک بہترین منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت، پشاور سمیت صوبے بھر میں مختلف مقامات اور تعلیمی اداروں میں آرچری ...

مزید پڑھیں »