روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مئی, 2024

 آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔  آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔جہاں وہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مقامی گراؤنڈ اسٹاف کیساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا۔ کراچی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا.

پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے. دس سالہ ارماس علی راجہ نے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا. بیماری کے باعث ارماس ٹورنامنٹ جاری نہ رکھ سکے. ارماس راجہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی کوئٹہ کی ٹیم 53 رنز پر آؤٹ، ارم جاوید اور لائبہ فاطمہ کی نصف سنچریاں فیصل آباد یکم مئی 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے

سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات:پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے ظفر یار خان چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر،شاہد مسعود سیکریٹری،فرقان حسین خازن منتخب کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ظفریار خان سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر، شاہد مسعود (کراچی)سیکریٹری اور فرقان حسین(کراچی) خازن منتخب ہو گئے جبکہ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے۔ سندھ اولمپک ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ رنز کے ساتھ "احمد رضا” سیزن کے بہترین بلے باز قرار

  احمد رضا سب سے زیادہ رنز کےساتھ سیزن کے بہترین بلے باز قرار میلبورن(عبدالوحیدربانی) پاکستانی نژاد ینگ کرکٹر احمد رضا نے ایک ہی سیزن میں بےشمار ریکارڈ اپنے نام کر لئے ہیں۔ احمد رضا نے ہیلی بوری کی طرف سے کھیلتے ہوئے 339 رنز کےساتھ رواں سیزن کے بہترین بلے باز قرار پائے ہے۔ احمد نے جی لونگ کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ افغانستان کے علاوہ فرانس، نیوزی لینڈ اور تاجکستان وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے پہلی بار فٹسال ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی ؛ چیئرمین پی سی محسن نقوی

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ویمن ٹیم کے لیے بھی غیر ملکی کوچ تلاش کیا جارہا ہے، خواتین کرکٹرز کے لیے بھی ویسے ہی اقدامات ہوں گے جیسے مینز کے لیے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم ترقیاتی کام کے بعد دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک ہوگا، کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.

انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار سترہ رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلکیس میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی

کرکٹرز کی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی ، تیر اندازی کرنے والے بچوں کو بھی ہراساں کیا پشاور سپورٹس کمپلکیس میں پیش آنیوالے واقعے میں کرکٹ کے نام پر داخل ہونیوالے کھلاڑیوں نے خاتون کوچ کیساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کیا ، گذشتہ روز آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کھیلنے والے دو کھلاڑی آئے ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ

خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ حیات آباد میں شروع ہونیوالے خصوصی افراد کے کھیلوں مقابلے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے خصوصی ملازم کیساتھ بھی مقابلے کروانے آرگنائزر نے ڈرامہ کردیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا ایک ملازم جو اس وقت ہاسٹل میں ڈیوٹی پر تعینات ہے ایک دن قبل خصوصی افراد کے مقابلے منعقد کروانے ...

مزید پڑھیں »