روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مئی, 2024

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔ ہیدر نائٹ کے 49 رنز ، سارہ گلین کی 4 وکٹیں ، صدف شمس کے 35 رنز برمنگھم 11مئی ۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 53 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایچ ای سی کو 3-2 سے زیر کیا۔ ایس اے گارڈنز کے گول کیپر سلمان ...

مزید پڑھیں »

لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست انعم امین اور عائشہ بلال کی عمدہ بولنگ، ارم جاوید کی نصف سنچری فیصل آباد 11 مئی، 2024:ء لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔ آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری

ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری دبئی (11 مئی 2024) ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی کپ ؛ پاکستان کو شکست ؛ جاپان پہلی مرتبہ چیمپیئن بن گیا

جاپان نے 30ویں سلطان اذلانن شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء رہا، جاپان نے پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا

اسلامیہ کالج میں سپورٹس گالا اختتام پزیر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور مڈلز تقسیم کیے۔ پشاور ( ذوہیب احمد ) اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا مہمان خصوصی اسلامیہ کالج پشاور پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں مڈلز اور شیلڈ تقسیم کیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

ہائر ایجوکیشن کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ہائر ایجوکیشن کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہائر ایجوکیشن اور غنی گلاس کا سیمی فائنل بارش کی وجہ سے نامکمل رہا شرجیل خان اور طیب طاہر کی سنچریاں ، فائنل میں ہائر ایجوکیشن اور ایس این جی پی ایل مدمقابل لاہور 10 مئی، 2024:ء نوازگوھر ہائر ایجوکیشن نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل کے ...

مزید پڑھیں »