روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مئی, 2024

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئر لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے آئر لینڈ کو شکست دیدی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر 78 رن کی اننگز کھیلی ، ان کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی، اذلان شاہ کپ کا فائنل ہارنے کے بعد پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان ٹیم ریکنگ میں 15ویں سے 16 ویں نمبر پر آگئی، اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے پر جاپان عالمی رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »

ایس این جی پی ایل نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

ایس این جی پی ایل نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں ہائر ایجوکیشن کو 8 وکٹوں سے شکست حسیب اللہ خان کی ناقابل شکست سنچری ایس این جی پی ایل کے حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری ۔ 13چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ غنی گلاس کے حسین طلعت ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ……. اصغر علی مبارک

ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ …….اصغر علی مبارک ………. ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن حکومتی توجہ اور عہدیداروں کی عدم دلچسپی کے باعث بدحالی کا شکار رہا ہے. ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی محنت، کارکردگی اور ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان ہاکی ٹیم پر نوٹوں کی برسات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کو 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پہنچنے پر مبارکباد دی ہے جب کہ پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے جب کہ میئر کراچی نے فی کھلاڑی ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

فیصل ایوب کھوکھر کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا. قومی ہاکی ٹیم کی 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شاندار کارکردگی رہی، قومی کھیل کی ترویج و ترقی اور حوصلہ افزائی کے لئے بھرپور کردار ادا کرینگے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیر کھیل ...

مزید پڑھیں »

 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل محمد زکریا کے نام

  مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے پاکستان کے ناصر اقبال چیمپیئن شپ کے رنر اپ رہے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ کا کل سے آغاز

دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ کا کل سے آغاز فیصل آباد، 12 مئی 2024 دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ پیر سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہورہی ہے۔ جس میں چھ ٹیمیں (اسلام آباد اسٹائلینز، ملتان کنگز، پشاور لائنز، لاہور سکندر، کراچی آرچر اور کوئٹہ اسٹرائیکرز) ٹائٹل کے حصول میں ایکشن میں نظر آئینگی۔ پی ...

مزید پڑھیں »

سید فخر جہان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد

مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد ..پشاور(زوہیب احمد) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوان سید فخر جہان نے سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں مشیر کھیل نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ایک ایسا خطہ ہے، جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں

خیبرپختونخواایک ایسا خطہ ہے،جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا پاکستان کے قلب میں ایک ایسا خطہ ہے جو کھیلوں کے جوش و خروش سے دوچار ہے – خیبر پختونخوا ناہموار خطوں اور لچکدار کمیونٹیز کے درمیان،جہاں پر کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں، جو یہاں بسنے والے لوگوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور سپورٹس لورزہونے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!