روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مئی, 2024

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو ؛ سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلے سے قبل سعودی فٹ بال فیڈریشن کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس مینیجر مصب ابراہیم شامل ہیں جنہوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔

آل KPK مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 19 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ . پشاور (زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اهتمام میٹر وپولیٹیںن گورنمنٹ پشاور کے تعؤن سے اتوار 19 مئی کو کراٹے ہیڈ کوارٹر گلبہار پشاور میں آلKPK مئیر کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے جسمیں صوبہ ...

مزید پڑھیں »

سید فخر جہان سےگولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی.

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان سے پاکستان کی کم عمر ترین گولڈ میڈلسٹ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے ملاقات کی. پشاور(زوہیب احمد) عائشہ ایاز نے 12 سال کی عمر میں 7 میڈل جیتے ہیں جن میں 2 گولڈ،2 سلور اور 3 براؤن میڈلز شامل ہیں۔ عائشہ ایاز نے 100 سے زئد ...

مزید پڑھیں »

این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹرکے قیام خوش آئند ہے، ڈاکٹر سروش لودھی

این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹرکے قیام خوش آئند ہے، ڈاکٹر سروش لودھی پاکستان میں اسپورٹس ساٸنس کی کمی سے نوجوان پیچھے رہ جاتے تھے، عاطف رانا این ای ڈی اور لاہور قلندر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط، مقررین کا خطاب کراچی(نوازگوھر) این ای ڈی یونیورسٹی اور لاہور قلندر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز

  ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبل ٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز لاہور میں منعقدہ میچز میں پشاور اور بہاولپور کی کامیابی،رحمت اللہ نے شاندار سنچری اسکور کی لاہور /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بہاول پور اور پشاورنے ایس اے ایف ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان فزیکل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چیمپئنز لیگ : لاہور سکندرز کی جیت کا تسلسل برقرار، پشاور لائنزکو 10وکٹوں سے شکست

پاکستان چیمپئنز لیگ : لاہور سکندرز کی جیت کا تسلسل برقرار، پشاور لائنزکو 10وکٹوں سے شکست اسلام آباد اسٹائلینز کی ملتان کنگزکیخلاف 8 وکٹوں سے کامیابی ،کل دو میچز کھیلے جائیں گے فیصل آباد: 14 مئی 2024 دفاعی چیمپئن لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور لائنز کو ہراکر10وکٹوں سے ہرایا جبکہ اسلام ...

مزید پڑھیں »

 وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔ سپورٹ اسٹاف میں فیلڈنگ کوچ سائمن ہیلمٹ اور مینٹل پرفامنس کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت۔ کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز دو ایک سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔ کپتان بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »