سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2024
زیادہ تر امکان ہے کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ؛ کپتان بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ دونوں کے لیے تمام حکمت عملی بشمول کھلاڑیوں کی کمبینیشن اور بولنگ و بیٹنگ لائن سب طے ہوچکی ہیں۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کو ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر
آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ۔۔ فیمیل ویٹ کیٹیگیریز میں اسلام آباد نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔۔ خیبر پختون خواہ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن ( شن کیوکیوشن کاہی) نے ہیڈ کواٹر گلبہار پشاور میں آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپین شپ ک انعقاد کیا جسں میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان شہید نواب زادہ میر سراج خان ریسانی سنوکر چمپن شپ کا شاندار آغاز
آل پاکستان شہیدنواب زادہ میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپن شپ 2024 شاندار آغاز (کوٸٹہ) آل پاکستان شہید میر سراج خان ریسانی سنوکرچمپین شپ کا شاندار افتتاحی میچ ورلڈسنوکرچمپءن محمداصف اور بلوچستان سنوکر چمپین محمدعادل کے مابین کیھلاگیا سنوکر چمپین شپ کوٸٹہ کےجہانگیر سنوکرکلب میں منعفد کیاگیا اس چمپین شپ میں کے پی کے کراچی اور پنجاب کے کھلاڑی حصہ لے ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ محمد بخش خان مہر صدر،احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ اولمپک، سردار محمد بخش خان مہر صدر، احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل اصغر بلوچ خازن اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سینئر نائب صدر چار سال کے لے منتخب هوگے۔ خالد رحمانی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، شاہ نعیم ظفر، گلفراز خان، نسیم احمد قریشی، طارق ظفر نائب صدور ثنا علی نائب صدر خواتین، شاہد مسعود، کامران قمر قریشی، پرویز احمد شیخ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ۔ چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ لیڈز 21 مئی 2024: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی دونوں فائنلسٹ ٹیمیں پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا.
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔ سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں ، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی ؛ جیسن گلیسپی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے، ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »