روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مئی, 2024

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ؛ سیکرٹری کے پی کے شیراز محمد

ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے، صوبائی حکومت کو اس کی ترقی اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش میں حکومت کو اپناکلیدی کردار اداکرناچاہیے ،سیکرٹری شیرازمحمد پاکستان بھر سمیت خیبر پختونخوامیں بھی خواتین ویٹ لفٹرزہیں،لیکن انہیں روزمرکے طور پر ٹریننگ اورجگہ مختص نہیں ،میڈیاسے گفتگو غنی الرحمن خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیرازمحمد نے کہاہے کہ ویٹ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہو گئے

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہونگی

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ۔ تین میچوں کی یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ڈربی 22 مئی 2024: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں کل ( جمعرات) ڈربی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ...

مزید پڑھیں »

چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کا انعقاد ؛ پہلی بار برطانوی کھلاڑیوں کی شرکت

چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کاانعقاد ہوا، پہلی بار 2برطانوی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ چترال میں ویسے تو زیادہ تر مقامی لوگ پولو پسند کرتے ہیں تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں، رواں ہفتے دولوموس کے مقام پر لوئر چترال کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!