روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مئی, 2024

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوآب کلب اور الرحمٰن کلب کی کامیابی

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوآب کلب اور الرحمٰن کلب کی کامیابی گُڈ لک کلب اور الحُسینی کلب کو شکست کا سامنا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا راشد لطیف ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفارت خانہ کی کوششوں کے سبب ایتھلیٹ مونا خان رہا

پاکستانی سفارت خانہ کی کوششوں کے سبب مونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے مونا خان کی رہائی کی تصدیق کردی، مونا خان جیل سے ایتھنز روانہ ہوگئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایتھنز میں مونا خان اپنے بیٹے سے ملاقات کریں گی، مونا خان کو گرفتاری کے بعد کترینی نامی جگہ پر لاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر۔ پاکستانی اننگز کے ساتویں اوور میں کھیل روک دیا گیا تھا ۔ دوبارہ شروع نہ ہوسکا پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے ختم۔ پاکستان نے 6.5 اوورز میں بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے جس کے بعد کھیل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس

خیبرپختونخوا ارچری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس پشاور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے صدر امتیاز آفریدی سیکرٹری سارہ خان سمیت ارچری ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ڈویژنل ممبران نے بھی شرکت کی کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اجلاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔ یہ تقریب دراصل کرکٹ ایکٹیویٹی تھی جس میں دس سے بارہ سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں کی شرکت ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے اس موقع پر ان بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!