روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2024

پاکستانی والی بال ٹیم کی مسلسل دوسری جیت ؛ سیریز میں 2-0 کی برتری

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ آج ہونے والے دوسرے میچ کےپہلے سیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل جیو نیوز اور اے آروائی نیوز کے درمیان اج کھیلا جائے گا

انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل جیو نیوز اور اے آروائی نیوز کے درمیان اج کھیلا جائے گا پہلے سمی فائنل میں اے آر وائی نیوز نے سجاس بلو کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی دوسرے سمی فائنل میں جیو نیوز کے پہاڑ جیسے ہدف 195 رنز جواب میں ٹوئینٹی فور نیوز پندرہویں اوور میں ...

مزید پڑھیں »

جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے 4 کانسی کے تمغے جیت لیے

جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے 4 کانسی کے تمغے جیت لیے پاکستان نے سری لنکا میں جاری جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں اب تک 4 کانسی کے تمغے جیتے ہیں، اور مزید کامیابیاں آنے کی توقع ہے۔ *حاصل کردہ تمغے:* – انڈر 15 بوائز ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ – انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون ایک میں ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون ایک میں ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی "، منور اسپورٹس کو 87رنز سے شکست ،محمد علی کی پانچ وکٹیں، محمد شامل کی آل راؤنڈ کارکردگی ،” کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ایک کے زیر اہتمام جاری پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، اٸیرفورس فتح یاب

  آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، اٸیرفورس فتح یاب  آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں اسلام آباد، پاکستان واپڈا اور اٸیر فورس نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلی۔ چھ روزہ ایونٹ کے دوسرے روز کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

جوجٹسو ایشین یونین اور پاکستان جوجٹسو فیڈریشن میں جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ جوجٹسو ایشین یونین (جےجےاےیو) اور جوجٹسو فیڈریشن (PJJF) نے پاکستان میں جوجٹسو اسپورٹ اور اسپورٹس کی ایجوکیشن کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر مل کر کام کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر ...

مزید پڑھیں »

کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر

وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی کی سفیر مقرر کر دیا، نائلہ کیانی نے 8 ہزار میٹر سے زائد کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ میں محمد حریم اللہ خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس

پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ محمد حریم اللہ خان کا آل روائڈ کھیل 33 رنز ناٹ آؤٹ اور اٹھ اورز 33 دیگر تین وکٹین لیں ساجد احمد خان نے 22 رنز ، ہاشم نے 27 رنز، عبد الرزاق نے 20 رنز اسکور کئے۔ محمد عثمان نے 2 وکٹیں۔ عبد الرناصر نے 2 وکٹیں لیں۔ مین اف دی میچ محمد ...

مزید پڑھیں »

اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی

اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔ ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اقرا یونیورسٹی نے انڈس یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈس یونیورسٹی کی جانب سے نمعان شاکر، ارطیزا حیدر اور اقرا یونیورسٹی کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے

انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے فٹ بال میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت لیے کرکٹ کامیدان بنوں اورمردان کے نام رہا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے فٹبال مقابلے طہماس فٹ بال گروانڈ پشاورمیں شروع ہوگئے پہلے روز کھیلے گئے مقابلوں میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر اگلے روانڈکے لیے کوالیفائی کرلیاہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!