روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 مئی, 2024

عبدالرزاق اور سعید اجمل پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور سعید اجمل کیلیفورنیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایونٹ نئے کرکٹرز کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے جس کے زریعے کمیونیٹی کو کھیل کے ساتھ سوشلائز ہونے کا بھی موقع ملتا ہے۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سی سی ایف ایک غیر منافع بخش آرگنائزیشن ہے جو پاکستان میں یتیم اور بے سہارا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون ” دو میچوں کے فیصلے ہوگئے

پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے،” کراچی یونیورسٹی کی یسرا عامر کی ناقابل شکست سنچری ۔  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی زون کے افتتاحی روز دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔کراچی یونیورسٹی کی اوپنر بیٹر یسرا عامر نے شاندار سنچری 107رنز ناٹ آؤٹ بنائی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور ہاکی کی ترقی اولین ترجیح ہے ؛ حنیف عباسی

 مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور بالخصوص قومی کھیل ہاکی کی ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ان کا کہنا یے کہ ترقی کا سفر 2018 میں جہاں چھوڑا تھا وہاں سے آغاز کر دیا ہے. حنیف عباسی نے ان خیالات کا اظہار وقار النساء وومن کالج راولپنڈی میں خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 میں 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی 20 میچ ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

  انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے فتح حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ پاکستان نے چوتھے ...

مزید پڑھیں »

پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز

پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز پنجاب اور بلوچستان کی فتح،جاپانی قونصل جنرل ہتوری سامارو نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا کراچی:پنجاب اور بلوچستان نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا،سندھ اور خیبر ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب، کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات دبئی (30 مئی 2024) ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز 2 جون سے امریکہ میں جس میں پاکستانی ٹیم بھی جیت کی خواہش لیکر میدان میں اتری ہے۔ عالمی کرکٹ فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے اس موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے ہرادیا۔ نیٹ سیور برنٹ کی سنچری ، میزبان ٹیم نے سیریز دو صفر سے جیت لی۔ چیمسفرڈ30 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے نیٹ سیور برنٹ کی سنچری کی بدولت پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پاک آسٹریلیا والی بال سیریز ؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24-26، 20-25، 20-25پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی ...

مزید پڑھیں »