ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024

پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری اسلام اباد(محمد حسین) پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام پاکستان 12 اور انڈر ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم 17 مئی 2024 کو نیپال کے لیے روانہ ہو گی ۔ ATF 12 اور جنوبی ایشیا کے ٹیم کمپیٹیشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 ؛ لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز کافاتحانہ آغاز

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 :لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز کافاتحانہ آغاز فیصل آباد: 13مئی 2024 محمد احسن کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لاہور سکندرز نے کراچی آرچرز کو35 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ2024 میں فاتحانہ آغاز کردیا جبکہ کوئٹہ اسٹرائیکرز نے ملتان کنگزکیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اقبال کرکٹ اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے گئے افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام ، جامع ترقی کا راستہ ؟

کھیل اور تعلیم کے محکموں کا انضمام،جامع ترقی کا راستہ غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں جسمانی تعلیم کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے محکمہ کھیل کا محکمہ تعلیم کے ساتھ انضمام کی تجویزوقت کی ایک اہم ضرورت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ اقدام دونوں شعبوں کے لئے گہرے اثرات مرتب ہونگے، اورطلباءمیں جامع ترقی کو فروغ ملے ...

مزید پڑھیں »

آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟

قومی کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اور شاہین شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے کا سنگ میل بھی عبور کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ آئر لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے فائنل میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس اے گارڈنز کو 1-0 سے شکست دے کر کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ فیصلہ کن گول یوسف احمد نے 17ویں منٹ میں کیا۔ نارملائزیشن کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے ملاقات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے اہم ملاقات چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سوونیر پیش کیا وویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی ۔ وویمنز ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔

 آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بابر اعظم بطور کپتان اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 کامیابیاں سمیٹ کر اس فہرست میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئر لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے آئر لینڈ کو شکست دیدی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر 78 رن کی اننگز کھیلی ، ان کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی، اذلان شاہ کپ کا فائنل ہارنے کے بعد پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان ٹیم ریکنگ میں 15ویں سے 16 ویں نمبر پر آگئی، اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے پر جاپان عالمی رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »