آئی سی سی نے مئی کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل بھی ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی اور آئرلینڈ کے لورکن ٹکر کو نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر بائیں ہاتھ کے پیسر نے مئی میں 14.5 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2024
امریکا سے شکست ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اور مگر کا کھیل شروع
امریکا سے شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اورمگر کا کھیل شروع …اصغرعلی مبارک …. کرکٹ کا ورلڈ کپ ہواور پاکستان کےخلاف اپ سیٹ نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ اگر مگر نہ ہو، ایسا بھی ممکن نہیں ۔ اگر اورمگر کھیل کا شروع ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اہم مشورہ دے دیا۔
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف جیتنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے انہیں یقیناً اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور امریکا کے میچ پر ...
مزید پڑھیں »ایشین مینز والی بال کپ ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ویتنام کو ایشین والی بال میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان کافی دلچسپ مقابلہ ...
مزید پڑھیں »مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 13ویں میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 138 ربز تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان میں 125 رنز بنا سکی۔ آئر لینڈ کی جانب سے مارک ایڈیئر 34 ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ ؛ تیسرے روز دو میچز کھیلے گٸے
کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ ہاکی چیلنج کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے گٸے ۔پہلے میچ میں کسٹم اور ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیمیں مد مقابل آٸیں ۔۔۔۔کسٹم کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو باآسانی ایک کے مقابلے میں تین گول ...
مزید پڑھیں »امریکا سے پاکستان کی شکست پر نامور مصنف انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ
سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں پاکستان کی شکست پر بات کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ پاکستان امریکا سے مجبوری میں میچ ہارا ...
مزید پڑھیں »اعظم خان تماشائیوں سے الجھ پڑے ؛ ویڈیو وائرل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے۔ گزشتہ شب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ امریکا نے سپر اوور میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں
صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں مسرت اللہ جان کھیلوں اور کھلاڑیوں سے ہماری وابستگی کا یہ عالم ہے کہ خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ سمیت کسی بھی کھیلوں کی ایسوسی ایشن کے پاس یہ ڈیٹا موجود نہیں کہ کس ضلع میں ان کے کتنے کھلاڑی موجود ہیں ، تقریبا یہی صورتحال ضلع کی سطح پر ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔
ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔ جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور ...
مزید پڑھیں »