روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جون, 2024

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے پہلے گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس جشن میں سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ، کوچز، کھلاڑی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اراکین اور اس کے پرجوش پرستاروں سمیت ایک بڑا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی،” سعود شکیل کی شاندار سینچری۔ صائم ایوب کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی ۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے منعقد کردہ جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔

  ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔ ہیری بروک کی 53 ...

مزید پڑھیں »

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر دبئی (21 جون 2024) امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے ارون پانڈے کو اپنا چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی ایڈیشن امریکی شہر ٹیکساس میں ہوگا۔ بروسیڈ اسپورٹس ایل ایل سی ...

مزید پڑھیں »

نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت

نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت دبئی (21 جون 2024) بھارتی باکسر اور ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل ہولڈر نیرج گویت کو بگ باس او ٹی ٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی اور نیرج اپنے ناظرین کو محظوظ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ باکسنگ پروفیشنل رنگ کے علاوہ متعدد میوزک ویڈیوز میں بھی ...

مزید پڑھیں »

 ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہو گی

 ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جو کہ ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے بتایا کہ ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا یہ چیمپئن شپ 30 ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے نہیں باندھ سکتا تھا، پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران علامات شدید تر تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، اسپین کو برتری کھیل کے 55 ویں منٹ میں ملی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔ اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلا فیوری نے گیند اپنے ہی جال ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ ؛ کمشالہ طلعت نے گولڈ،گلفام جوزف نے سلور میڈلز جیت لیے

 پاکستان کی کمشالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، گلفام جوزف کے حصے میں سلور میڈل آیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں کشمالہ طلعت نے 25 میٹر پسٹل میں اپنی برتری ثابت کرکے ملک کا نام روشن کیا، ان کا مجموعی اسکور 575 رہا۔ ایشین گیمز کی برانز میڈلسٹ کمشالہ طلعت جکارتہ ایشین ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں شفافیت کے خدشات بے نقاب مسرت علی جان پشاور – اکتوبر 2023 میں معلومات کے حق (آر ٹی آئی) کی درخواست کے ایک سال بعد خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر شفافیت کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ مختلف اضلاع میں کھیلوں کے سازوسامان کی تقسیم اور کلب کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعداد و شمار نامعلوم ...

مزید پڑھیں »