آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا .

 

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

 

 

آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا

 

 

پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے گا

پاکستان کا دوسرا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف12اکتوبر کو حیدرآباد میں ہوگا

پاک بھارت مقابلہ 15اکتوبر کو احمد آباد میں رکھا گیا ہے

 

پاکستان کا آسٹریلیا سے میچ 23اکتوبر سے چنائے میں رکھا گیا ہے
پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ 23اکتوبر کو چنائے میں رکھا گیا ہے

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ 27اکتوبر کو چنائے میں شیڈول ہے

پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 31اکتوبر کو کولکتہ میں ہوگا

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5نومبر کو بنگلورو میں مدمقابل ہونگی

پاکستان ٹیم اپنا آخری راؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف 12نومبر کو کولکتہ میں کھیلے گی

 

 

 

error: Content is protected !!