پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس 2024 راولپنڈی میں مکمل ہو گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے چار روزہ کورس میں ریفریز کے جسمانی، تکنیکی، حکمت عملی اور نظریاتی علم کو بڑھانے پر توجہ دی گئی۔ کورس میں 34 امیدواروں نے حصہ لیا۔ کورس کی قیادت منیجر ریفری خرم شہزاد اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جون, 2024
عالمی یوم انسداد منشیات ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام کرکٹ میچز اور آگاہی واک کا اہتمام
عالمی یوم انسداد منشیات ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام کرکٹ میچز اور آگاہی واک کا اہتمام پشاور(زوہیب احمد) عالمی یوم انسداد منشیات کے مناسبت سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور جرنلسٹس کے مابین کرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد یوتھ کو منشیات جیسے لعنت کے بارے میں آگاہی اور ان کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ...
مزید پڑھیں »اٹھارھویں ترمیم کے بعد پی ایس بی کی صوبے میں قانونی حقیقت
اٹھارھویں ترمیم کے بعد پی ایس بی کی صوبے میں قانونی حقیقت وزیراعلی و مشیر کھیل خیبر پختونخواہ خزانے پر بوجھ وفاقی ادارے کے بارے میں وفاق سے بات کریں ، حلقے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے وفاقی ادارے پی ایس بی پشاور سنٹر کی جانب سے والی بال کے کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی کھیل دشمنی ، والی بال کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بند
پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی کھیل دشمنی ، والی بال کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بند کروادی پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر کی بے حسی ، فیسیں لینے کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے والی بال کے کھلاڑیوں پر کھیل کے دروازے بند کردئیے ، گذشتہ کئی ماہ سے فیسیں وفاقی ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ ...
مزید پڑھیں »پہلے فرینڈز ٹرینگولر +40 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
گزشتہ روز سوات چار باغ میں پہلے فرینڈز ٹرینگولر +40 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، سوات ; جس میں پشاور سے فرینڈز الیون، فرینڈز گرین اور سوات چار باغ کی ٹیم نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کا پہلا میچ فرینڈز الیون اور فرینڈز گرین کے مابین کھیلا گیا. جو کے فرینڈز الیون نے جیت لیا، فرینڈز الیون کی طرف سے محمد ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) کھیلی جائے گی
بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) کھیلی جائے گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) بدھ کو لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں پنجاب کی ٹیم مردوں کے ایونٹ جبکہ سندھ کی ٹیم خواتین کے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا ؛ امتیاز علی ابڑو
کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ امتیاز علی ابڑو،” ٹورنامنٹ کےشاندار انعقاد پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں. علی اسد۔” ندیم عمر کی قیادت میں آرسی اے کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرتی رہے گی۔خالد نفیس۔” پاکستان کرکٹ کلب پی سی بی زون چھ کی چیمپئن بن گئی۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ
کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز
اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز پہلے روز 200 گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی شرکت ، سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں سمر ہاکی کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ، ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی
شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹیول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی ...
مزید پڑھیں »