بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی ملک کیلئے بہتر دینے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2024
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔ سربراہ بورڈ جے شاہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں بھارتی ٹیم کے لئے 125 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریبا 4 ارب پاکستانی روپے کی انعامی رقم کا اعلان ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ، 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا
کمشنر کراچی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب اختتام پذیر ہوگئی، 40سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا، سائیکل ریس مزار قائد سے شروع ہوکر شاہراہ فیصل سٹار گیٹ پرواقع کمشنر کراچی آفس پر اختتام پذیر ہوئی، 26 کلو میٹر ریس میں 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا ، کمشنر ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ ؛ مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن اکیڈمی نے جیت لیا
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن نیٹ بال اکیڈمی نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن نیٹ بال اکیڈمی نے جیت لیا جبکہ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان نیوی نے دوسری اور پاکستان واپڈا نے تیسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طور پر "فٹ” کرکٹ ٹیم ہے ؛ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
عالمی چیمپیئن.ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طورپرفٹ کرکٹ ٹیم ہے ….(اصغر علی مبارک ) … عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کرکٹ ٹیم ہے۔ ہندوستانی ٹیم کی جیت ٹیم ورک ,ٹیم اسپرٹ اور نوجوان باصلاحیت آئی پی ایل کھلاڑیوں پر کپتان اور سینئرکا مکمل اعتماد کا مظہرہے, فائنل میں ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے منایا گیا ؛ تیراکی، ٹیبل ٹینس اور ٹگ آف وار کے مقابلے منعقد
اقرا یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے منایا گیا۔ تیراکی، ٹیبل ٹینس اور ٹگ آف وار کے مقابلے منعقد کئے، ڈاکٹر شیرازالحسن موہانی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اقرا یونیورسٹی نے انٹرنیشنل اولمپک ڈے 2024 منایا جس میں ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 2023-2024 کے فاتحین کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔ ایونٹ میں سمر اسپورٹس فیسٹا 2024 بھی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سات کی مسلسل دوسری کامیابی
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ زون چار زون چھاور سا ت نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ۔ لا نڈ ھی جیم خا نہ گرا ونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ زون چار نے زون پانچ کو 5 ...
مزید پڑھیں »قاضی حیدر علی ؛ باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی
قاضی حیدر علی: باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی قاضی حیدر علی باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی تھے۔ حیدر علی 1967 میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایبٹ آباد (دھمٹور) سے تھا۔ انہوں نے باسکٹ بال کا آغاز گورنمنٹ ہائی نمبر 1 اسکول ایبٹ آباد سے کیا، جہاں کی ٹیم بہت مضبوط تھی۔ حیدر علی نے اسکول، کالج اور ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی۔ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم ...
مزید پڑھیں »بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف مشکل نہیں تھا ، تاہم قسمت نے ساتھ نہیں دیا ؛ مارکرم
جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرم کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف مشکل نہیں تھا تاہم قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مارکرم کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے دوران ہمارا سفر شاندار رہا لیکن فائنل میچ کے نتائج سے مایوسی ہوئی ہے، ہم نے اچھی باؤلنگ اور بیٹنگ کی لیکن قسمت ...
مزید پڑھیں »