ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

پاکستان کی ایران کو شکست ; انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی ایران کو شکست ; انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ ………….اصغرعلی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,, اُزبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے ، فیصلہ کن معرکے کے پہلے سیٹ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج کینیڈا سے ٹکرائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ امریکہ اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے

 پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے، ایک مقابلہ افغانستان نے جیت لیا۔ مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوئے، پہلی فائٹ میں فہیم خان نے عامر خان کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا ، دوسری فائٹ میں پاکستان کی بشریٰ اختر نے افغانستان کی سائرہ ...

مزید پڑھیں »

ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک کرسکتے ہیں۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور بھارت کے خلاف میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے۔ بھارت کے خلاگ غلط وقت پر غلط ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 114 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناسکی۔ توحید ہرودی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیر لیگ سے معاہدہ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیر لیگ ( سی پی ایل ) میں معاہدہ طے پاگیا۔ کیربیئن پریمیر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔ قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان ، آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کا سی پی ایل میں معاہدہ ہوا سی پی ایل کی ٹیم انٹیگا اینڈ باربوڈا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کی کامیابی

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کی کامیابی۔ قذافی جیمخانہ اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا ، قدرت اللّٰہ کی ڈبل سینچری ، زین اللّٰہ کی سینچری یاسین محمد کی پانچ وکٹیں پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی ...

مزید پڑھیں »

پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی

پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی ایونٹ میں 21 سال کے پروفیشنل گالفرز بھی حصہ ہونگے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں کھیلی جانے والی پہلی جونئیر اوپن گالف چیمپئن شپ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے تعاون سےکھیلی جارہی ہے جس میں ملک بھر کے بوائز اینڈ گرلز سمیت ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری

کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری ۔۔۔ عام کھلاڑی کیلئے فنڈز نہیں ۔ سکالرشپ بند ہیں لیکن ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کا قیام اس بات کی نشاندہی ہے کہ صوبائی حکومت امراء کے کھیل خصوصا وزیر اعلی کے شوق کی خاطر بہت کچھ کرسکتی ہے ۔ کیونکہ وزیراعلی ہارس رائیڈنگ کے شوقین ہے اور انکے اس ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ ؛ چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ

ایبٹ آباد میں جاری ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوا جسمیں بلوچستان اور پنجاب کی ٹیموں نے ٹائٹل کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی ایبٹ آباد پبلک سکول گراونڈ میں کھیلے گئے سوموار کے روز پہلےمیچ میں بلوچستان نے ...

مزید پڑھیں »