پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔

 

سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔

 

سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کپتان بابراعظم اور پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔

 

یہ جیت ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے نیا ولولہ اور حوصلہ دے گی۔ ذکا اشرف۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

 

 

 

error: Content is protected !!