ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی۔

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ یورپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد لندن سے امریکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلاس پہنچ گئی ہے، جہاں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے ...

مزید پڑھیں »

 چیئرمین محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات ۔اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بات چیت چئیرمین پی سی بی کی چئیرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کو پاک انگلینڈ سیریز پر پاکستان کے دورےکی دعوت چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے سٹیڈیمز ...

مزید پڑھیں »

انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا

انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا فائنل میں اے آروائی نیوز 169 رنز کے تعاقب 161 رنز پر ہمت ہارگئی فائنل کے مہمان خاص ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کے ڈی اے کے میدان گود لینے کی پالیسی متعارف کرا رہے ہیں، ڈی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب نے پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالئفائی کرلیا۔

پنجاب نے پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالئفائی کرلیا۔ فائنل ہفتے کی شام کھیلا جائے گا وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ مہمان خصوصی ہوں گے کراچی:پنجاب نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا فائنل کی دوسری ٹیم ...

مزید پڑھیں »